🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
306. في المكاتب يقول لمواليه: أعجل لك وتضع عني
مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے: تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23657
٢٣٦٥٧ - قال: ولم ار احدا كرهه إلا ابن عمر فإنه كان يكره ذلك إلا بعرض (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سوائے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اور کسی کو نہیں دیکھا جو اس کو ناپسند کرتا ہو، بیشک وہ اس کو ناپسند کرتے تھے البتہ سامان کے بدلہ میں جائز سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23657، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23657 in Urdu