🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22676 ترقیم الشثری: -- 23672
٢٣٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عطاء قال: من منح لبنا او ارضا كان له (اجر) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (اخر).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص دودھ یا زمین قرضہ میں دے اس کے لئے اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23672، ترقيم محمد عوامة 22676)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23672 in Urdu