🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
312. الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23692
٢٣٦٩٢ - [حدثنا ابو محمد عبد الله بن يونس قال: حدثنا (ابو عبد الرحمن) (١) بقي بن مخلد قال: حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا] (٢) سفيان عن عثمان ⦗٣١١⦘ ابن الاسود عن مجاهد في الرجل يصرف عند الرجل (الدنانير) (٣) (فيفضل) (٤) القيراط (٥) (ذهبا) (٦) قال: لا باس ان ياخذ به كذا (و) (٧) كذا درهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من [جـ].
(٣) في [هـ، ط]: (الدينار).
(٤) في [ط]: (فيعرف).
(٥) في [هـ]: زيادة (من).
(٦) في [أ، ح، ط، ز]: (ذهب).
(٧) سقط من [هـ].

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ایک شخص کسی شخص کے پاس دینار تبدیل کراتا ہے اور ایک قیراط سونا بچ جاتا ہے، آپ نے فرمایا: اس کے بدلے اتنے اتنے درہم لینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23692]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23692، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23692 in Urdu