🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
315. من كان ينص (عن
جو حضرات بیع منابذہ اور ملامسہ سے منع کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22714 ترقیم الشثری: -- 23714
٢٣٧١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عطاء بن يزيد عن ابي سعيد الخدري ان النبي ﷺ نهى عن المنابذة (والملامسة) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٨٤)، ومسلم (١٥١٢).

حضرت ابو سعید خدری سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع منابذہ اور بیع ملامسہ سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23714]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23714، ترقيم محمد عوامة 22714)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23714 in Urdu