🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
316. الرجل يسلم في الطعام
کھانے میں بیع سلم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22719 ترقیم الشثری: -- 23719
٢٣٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (ضابئ) (١) بن (عمرو) (٢) قال: سالت سالم بن عبد الله عن الرجل يسلم إلى الرجل في الطعام ⦗٣١٨⦘ فيجيء إلى (المداسة) (٣) فياخذه ويقول: (اشتر) (٤) مني، قال: من شاء خادع نفسه، (يقبضه) (٥) ثم يبيعه إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (صامي)، وفي [ع]: (صابي)، وفي [هـ]: (صامن).
(٢) في [ط]: (عمر).
(٣) في [أ، ح، ط]: (المدملكه)، وفي [جـ]: (المداينة)، وفي [هـ]: (المدينة). * والمداسة موطن وطئ البهائم على السنابل لإخراج الحب.
(٤) في [أ، ح، ط]: (اشتري).
(٥) سقط من [ز].

حضرت ضابیٔ بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے دوسرے کے ساتھ کھانے میں بیع سلم کی، پھر وہ گاہنے کی جگہ پر آیا اور اس کو وصول کیا اور کہنے لگا یہ مجھ سے خرید لو، تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ فرمایا جو چاہے اپنے آپ کو دھوکا دے دے، فرمایا قبضہ کرے پھر اگر چاہے تو فروخت کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23719، ترقيم محمد عوامة 22719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23719 in Urdu