🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
320. الرجل يدفع إلى الرجل المال مضاربة
کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22731 ترقیم الشثری: -- 23732
٢٣٧٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عوف عن ابن سيرين في المضارب إذا ربح ثم وضع (ثم ربح) (١) (٢) قال: الحساب على راس المال الاول، إلا ان يكون قبل ذلك قبض (المال) (٣) او (حسبا) (٤) بالقبض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [جـ]: زيادة (ثم وضع).
(٣) سقط من [ز]، وفي [هـ]: (قبضًا للمال).
(٤) في [هـ، أ]: (حسابًا)، وفي [ط]: (حساب).

حضرت ابن سیرین سے مضاربت کے متعلق دریافت کیا گیا کہ جب نفع ہو پھر نقصان ہو پھر نفع ہو؟ فرمایا کہ پہلے راس المال پر حساب ہوگا، مگر یہ کہ اس سے پہلے ان دونوں نے مال پر قبضہ کرلیا ہو، یا قبضہ کے طور پر حساب کرلیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23732، ترقيم محمد عوامة 22731)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23732 in Urdu