🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
320. الرجل يدفع إلى الرجل المال مضاربة
کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22733 ترقیم الشثری: -- 23734
٢٣٧٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن ايوب ابي العلاء (عن قتادة) (١) : مضارب دفع إليه مال مضاربة على النصف فدفعه إلى غيره على النصف، قال: للآخر النصف، ولصاحب المال النصف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عن أبي قتادة).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ مضارب کو مال مضاربت نصف پر دیا گیا پھر اس نے غیر کو نصف پردے دیا؟ فرمایا دوسرے کو نصف ملے گا اور مال والے کے لئے بھی نصف ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23734، ترقيم محمد عوامة 22733)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23734 in Urdu