🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
327. من كره النهبة ونهى عنها
جو حضرات لوٹ مار کو ناپسند کرتے ہیں اور اُس کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22759 ترقیم الشثری: -- 23764
٢٣٧٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن ثعلبة بن الحكم قال: اصبنا غنما للعدو فانتهبناها (١) فامر النبي ﷺ بالقدور فاكفئت ⦗٣٣١⦘ وقال:"لا تحل النهبة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (فنصبنا قدورنا).
(٢) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه ابن ماجة (٣٩٣٨)، وابن حبان (٥١٦٩)، والحاكم ٤/ ١٣٤، وعبد الرزاق (١٨٨٤١)، والطيالسي (١١٩٥)، والبخاري في التاريخ الكبير ٢/ ١٧٣، وابن أبي عاصم في الآحاد (٩٣٥)، والطحاوي ٣/ ٤٩، وابن قانع ١/ ١٢٠، والطبراني (١٣٧١)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (١٣٥٦)، والمزي ٤/ ٣٩١، وبنحوه أحمد (٢٣١١٦).

حضرت ثعلبہ بن حکم فرماتے ہیں کہ ہمیں دشمن کی کچھ بکریاں ملیں تو ہم نے ان کو اٹھا لیا (لوٹ لیا) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دیگچوں کو الٹانے کا حکم دیا تو ہم نے ہانڈیوں کو الٹا دیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوٹ مار حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23764]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23764، ترقيم محمد عوامة 22759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23764 in Urdu