الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
334. في (البز) يدفع مضاربة
کپڑے مضاربت میں دینا
ترقیم عوامۃ: 22786 ترقیم الشثری: -- 23794
٢٣٧٩٤ - [حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن ابي زائدة عن اشعث قال: كره ابن سيرين (البز) (١) مضاربة] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (البر).
(٢) سقط الخبر من [أ، هـ].
حضرت ابن سیرین بھی کپڑے کو مضاربت کے طور پر دینے میں ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23794، ترقيم محمد عوامة 22786)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23794 in Urdu