🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
336. في (العسر) يرد منه أم لا؟
تنگ دستی کی وجہ سے فروخت کیا جائے تو وہ واپس کیا جائے گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22799 ترقیم الشثری: -- 23807
٢٣٨٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) جرير بن حازم عن (عبيد الله) (٢) بن جهضم الازدي قال: خاصمت إلى شريح في بغلة (حمارة) (٣) فردها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز]، وفيه (عن).
(٢) في [ط]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ط، جـ]: (خمارة)، وفي (ح): (حماره).

حضرت عبید اللہ بن جہضم ازدی فرماتے ہیں کہ میں قاضی شریح کے پاس گدھے کا جھگڑا لے کر گیا۔ انہوں نے اس کو واپس کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23807، ترقيم محمد عوامة 22799)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23807 in Urdu