الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
ترقیم عوامۃ: 22828 ترقیم الشثری: -- 23837
٢٣٨٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابن طاوس عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"من احيا ارضا ميتة فله رقبتها" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ طاوس تابعي، وأخرجه البيهقي (٦/ ١٤٣).
حضرت طاؤس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بنجر زمین آباد کرے تو اس کا رقبہ اس کے لئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23837، ترقيم محمد عوامة 22828)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23837 in Urdu