الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
342. من قال: (إذا) أحيا أرضا فهي له
جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23839
٢٣٨٣٩ - قال هشام: وكتب بذلك عمر بن عبد العزيز.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے بھی یہی تحریر فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23839]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23839، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23839 in Urdu