🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
345. أجر حوانيت السوق
بازار کی دکانوں کا کرایہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22840 ترقیم الشثری: -- 23851
٢٣٨٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يحيى بن (ابي) (١) (الهيثم) (٢) العطار عن الاصبغ بن نباتة قال: كنا في زمان علي: من سبق إلى مكان في السوق كان احق به إلى الليل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (أبي) من [أ، ح، ط، ع، هـ].
(٢) في [ع]: (القاسم).
(٣) ضعيف جدًا؛ الأصبغ متروك.

حضرت الاصبغ فرماتے ہیں کہ علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ہمارا یہ دستور تھا کہ جو شخص بازار میں کسی جگہ کو پہلے حاصل کرلیتا وہی رات تک اس جگہ کا زیادہ حق دار ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23851]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23851، ترقيم محمد عوامة 22840)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23851 in Urdu