الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
350. من قال: لا يتفرق بيعان إلا عن تراض
بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
ترقیم عوامۃ: 22864 ترقیم الشثری: -- 23877
٢٣٨٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا قاسم الجعفي عن ابيه (عن) (١) ميمون (بن) (٢) مهران قال: قال رسول الله ﷺ:"البيع عن تراض، والخيار بعد الصفقة، ولا يحل لمسلم ان يغبن مسلما" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بن).
(٢) في [جـ]: (عن).
(٣) مرسل مجهول؛ قاسم مجهول، وميمون تابعي، أخرجه ابن جرير ٥/ ٣٢، وانظر: ميزان الاعتدال ٥/ ٤٦٤.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیع رضا مندی کے ساتھ ہے، اور خیار بیع مکمل ہونے کے بعد ہے، اور کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں کہ وہ کسی دوسرے مسلمان کو دھوکا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23877، ترقيم محمد عوامة 22864)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23877 in Urdu