🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
352. في رجل باع من رجل سلعة إلى أجل
کوئی شخص کچھ مدت کے لئے کسی کو سامان فروخت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22870 ترقیم الشثری: -- 23883
٢٣٨٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يشتري الدار فيقول المشتري للبائع: متى (ما) (١) جئت بثمنها فهي رد عليك، قال: يبطل شرطه ويجوز عليه البيع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زائدة في [أ، ح، جـ]، وكذلك [ز].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ آدمی گھر خریدے پھر مشتری بائع سے یوں کہے کہ جب بھی تو اس کے پیسے لے کر میرے پاس آیا تو وہ تجھ پر رَد ہوگا، تو یہ شرط باطل ہوگی اور بیع لازم ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23883، ترقيم محمد عوامة 22870)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23883 in Urdu