🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
353. في كري الأرض البيضاء بالذهب
کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22874 ترقیم الشثری: -- 23887
٢٣٨٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعلى بن عطاء عن القاسم بن عبد الله قال: سالت (سعدا) (١) عن (كراء) (٢) الارض (بالذهب) (٣) والفضة فقال: لا باس به، ذلك قرض الارض (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سعيدا).
(٢) في [ح، س، هـ]: (كري).
(٣) في [جـ]: سقط.
(٤) مجهول؛ لجهالة القاسم.

حضرت سعد سے زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا: کوئی حرج نہیں، یہ زمین کا قرضہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23887، ترقيم محمد عوامة 22874)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23887 in Urdu