🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
353. في كري الأرض البيضاء بالذهب
کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22878 ترقیم الشثری: -- 23891
٢٣٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: إن امثل ما انتم صانعون: ان تستاجروا الارض البيضاء بالذهب والفضة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ عبد الكريم هو الجزري كما في مصنف عبد الرزاق (١٤٤٤٨)، وتغليق التعليق ٣/ ٣١٣.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بیشک تم جو کچھ کرتے ہو اس میں سب سے بہتر یہ ہے کہ تم کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23891، ترقيم محمد عوامة 22878)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23891 in Urdu