🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
353. في كري الأرض البيضاء بالذهب
کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22880 ترقیم الشثری: -- 23893
٢٣٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا باس ان تستاجر الارض البيضاء بالذهب والورق، وما اراد إن (تستاجرها) (١) به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (استأجرها).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور جس چیز کے بدلے وہ چاہے کہ تم اس کو کرایہ پر لو (اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23893، ترقيم محمد عوامة 22880)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23893 in Urdu