الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
356. الرجل يكتري الدابة
جانور کرایہ پر دینا
ترقیم عوامۃ: 22900 ترقیم الشثری: -- 23914
٢٣٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء او قال له إنسان: يستكري الرجل (بضمان) (٢) ؟ قال: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، هـ]: [يضمن].
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا، یا کسی اور شخص نے ان سے دریافت کیا کہ آدمی ضمان کے ساتھ کرایہ پر لے سکتا ہے؟ فرمایا: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23914، ترقيم محمد عوامة 22900)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23914 in Urdu