🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22905 ترقیم الشثری: -- 23920
٢٣٩٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن جابر عن القاسم عن شريح وعبد الله كانا يقولان في رجل (بنى) (١) في فناء قوم بغير إذنهم ان له (النقض) (٢) ، وإن بنى بإذنهم فله النفقة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط، ح]: (النقص).
(٣) منقطع؛ القاسم لم يدرك عبد اللَّه.

حضرت شریح اور حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی قوم کی جگہ پر بغیر اجازت تعمیر کر دے، تو اس کے لئے اس کی تعمیر کا ملبہ ہے، اور اگر اس نے ان کی اجازت سے بنایا ہے تو پھر اس کو نفقہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23920، ترقيم محمد عوامة 22905)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23920 in Urdu