🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22907 ترقیم الشثری: -- 23922
٢٣٩٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) المسعودي عن القاسم (بن) (٢) عبد الرحمن عن شريح قال: من بنى في حق قوم بغير إذنهم فله نقضه، ومن بنى في حق قوم بإذنهم فله نفقته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (عن).

حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی قوم کی جگہ پر ان کی اجازت کے بغیر تعمیر کرلے تو اس کے لئے اس کی تعمیر کا ملبہ ہے، اور ان کی اجازت سے بنایا تھا تو اس کو نفقہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23922، ترقيم محمد عوامة 22907)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23922 in Urdu