الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
359. الرجل يأذن للرجل يبني في الدار ثم يخرجه
کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
ترقیم عوامۃ: 22909 ترقیم الشثری: -- 23924
٢٣٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام (ابي) (١) كليب عن إبراهيم ان رجلا اعار رجلا حائطا، فبنى عليه، فاراد ان (يقلع) (٢) بناءه، فقال شريح لصاحب الحائط: ضع رجلك حيث شئت، يعني: يقلع بناءه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ، ح]: (ابن).
(٢) في [ز]: (تقلع).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کو دیوار عاریۃً دی، اس نے اس پر تعمیر کردی، پھر اس نے اس کی تعمیر اکھاڑنا چاہی، تو حضرت شریح نے دیوار کے مالک سے فرمایا: جہاں چاہو اپنا پاؤں رکھو، یعنی اس کی تعمیر کو اکھاڑ دو (اکھاڑ سکتے ہو)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23924، ترقيم محمد عوامة 22909)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23924 in Urdu