🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
360. القوم يختلفون في النقد
نقدی کے بارے میں اگر لوگ اختلاف کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22913 ترقیم الشثری: -- 23928
٢٣٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن (ابي) (١) الجراح قال: حدثني موسى بن سالم قال: لما اجلى الحجاج اهل الارض اتتني امراة بكتاب زعمت (ان) (٢) الذي (اعتق) (٣) ابوها: هذا ما اشترى طلحة بن عبيد الله من فلان بن فلان، اشترى منه (فناءه) (٤) (دينارا او درهما) (٥) بخمسمائة درهم بالجيد (والطيب والحسن) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، جـ]: (ابن).
(٢) في [ز]: (أنه).
(٣) في [أ، ح، جـ، ز]: (اعتق).
(٤) في [أ، هـ]: (فناه).
(٥) هذا اسمه وفي [أ، هـ]: (دينار أو درهم).
(٦) في [جـ]: (والحسن والطيب).

حضرت موسیٰ بن سالم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب حجاج نے اہل الارض کو جلا وطن کیا، میرے پاس ایک خاتون مکتوب لے کر آئی، اس کا خیال تھا کہ جسے آزاد کیا گیا وہ اس کے والد ہیں۔ (کہنے لگی) یہ وہ ہے جس کو طلحہ بن عبید اللہ نے فلان بن فلان سے خریدا، اس سے اس کا صحن دینار یا درہم کے بدلے میں خریدا پانچ سو درہم کے بدلے میں جو جید، عمدہ اور اچھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23928، ترقيم محمد عوامة 22913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23928 in Urdu