🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22934 ترقیم الشثری: -- 23949
٢٣٩٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى بن (عبيد عن) (١) فضيل بن غزوان عن ابن ابي (نعم) (٢) عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"الفضة بالفضة وزن بوزن مثل بمثل، والذهب بالذهب وزن بوزن، (مثل بمثل) (٣) ، فما زاد فهو ربا، ولا (تباع) (٤) ثمرة حتى يبدو صلاحها" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ح، ط]: (نعيم).
(٣) سقط من [أ، هـ، ح، ط].
(٤) في [ط، ح]: (يباع).
(٥) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٨٨)، وأحمد (٧٥٥٨).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: چاندی کو چاندی کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر سرابر اور سونے کو سونے کے بدلے، وزن کے بدلے وزن، برابر سر ابر بیع کرو، اور جو زیادتی ہوگی وہ سود ہے، اور بدو صلاح سے قبل پھلوں کی بیع مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23949، ترقيم محمد عوامة 22934)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23949 in Urdu