الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 22938 ترقیم الشثری: -- 23953
٢٣٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل بن ابي خالد عن حكيم (بن) (١) جابر عن عبادة بن الصامت قال: سمعت النبي ﷺ يقول:"الذهب بالذهب الكفة بالكفة، (والفضة بالفضة) (٢) الكفة بالكفة حتى (خص) (٣) الملح"، فقال عبادة: إني والله ما ابالي ان (لا) (٤) اكون بارض بها معاوية (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ح، ط]: (حصر)، وفي [هـ]: (خلص إلى).
(٤) في [ط]: سقط (لا).
(٥) رجاله ثقات، لكن شكك البخاري في التاريخ الكبير ٣/ ١٢، في سماع حكيم من عبادة، أخرجه أحمد (٢٢٧٢٤)، والنسائي ٧/ ٢٢٧، وابن الجارود (٦٥٢)، والطحاوي ٤/ ٦٧، والشاشي (١٢٥٢)، والبيهقي ٥/ ٢٧٨، والمزي ٧/ ١٦٤، وأصله عند مسلم (١٥٨٧).
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: سونے کو سونے کے عوض اور چاندی کو چاندی کے عوض دیتے وقت پلڑے کو پلڑے سے برابر کر کے دو (یعنی ہم وزن ہونے چاہئیں) یہاں تک کہ آپ نے نمک کا بھی خاص طور پر ذکر فرمایا۔ حضرت عبادہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی قسم! مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ میں اس سر زمین میں نہیں ہوں کہ جس میں معاویہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23953، ترقيم محمد عوامة 22938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23953 in Urdu