🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22947 ترقیم الشثری: -- 23962
٢٣٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة قال: (اخبرنا) (١) حبيب بن ابي ثابت قال: سمعت ابا النهال قال: (سالت) (٢) البراء بن عازب وزيد ابن ارقم عن الصرف، فكلاهما يقول: نهى رسول الله ﷺ عن بيع الورق بالذهب دينا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (سمعت).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٨٠)، ومسلم (١٥٨٩).

حضرت براء بن عاذب اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے صرف کے متعلق دریافت کیا؟ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی سونے کے ساتھ ادھار بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23962، ترقيم محمد عوامة 22947)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23962 in Urdu