🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
365. من كره الصرف
جو حضرات بیع صرف کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22963 ترقیم الشثری: -- 23978
٢٣٩٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابو (خلدة) (١) عن ابي العالية قال: لو مررت بدار صيرفي وانا عطشان ما (استسقيته) (٢) ماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (خالد عن قتادة).
(٢) في [أ، ح]: (استقيه)، وفي [ز]: (استقيت)، وفي [هـ]: (استسقيه).

حضرت ابوالعالیہ فرماتے ہیں کہ اگر میں بیع صرف کرنے والے کے گھر کے پاس سے گذروں اور مجھے پیاس لگی ہو تو پھر میں اس سے پانی طلب نہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23978، ترقيم محمد عوامة 22963)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23978 in Urdu