🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
366. الرجل يشتري العبد له المال أو النخل فيه التمر
کوئی شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال ہو یا پھر پھل دار درخت ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22966 ترقیم الشثری: -- 23981
٢٣٩٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن عبد العزيز (بن) (١) رفيع عن عطاء وابن ابي مليكة قالا: قال رسول الله ﷺ:"من باع عبدا وله مال فماله للبائع إلا ان يشترط المبتاع، يقول: اشتريته منك وماله، ومن باع نخلا قد (ابر) (٢) فثمرته للبائع إلا ان يشترط المبتاع" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) في [هـ]: (أدبر).
(٣) مرسل، أخرجه النسائي في الكبرى (٤٩٨٤)، وعبد الرزاق (١٤٦٢٤).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایسا غلام فروخت کرے جس کے پاس مال بھی ہو تو وہ مال بائع کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا اس کی بھی شرط لگا دے ان الفاظ کے ساتھ کہ میں اس کو اور اس کے مال کو آپ سے خریدتا ہوں، اور جو شخص ایسا کھجور کا درخت فروخت کرے، جس کی تأبیر (پیوند کاری) ہو چکی ہو تو اس کے پھل بائع کے ہوں گے، مگر یہ کہ خریدنے والا پھلوں کی بھی شرط لگا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23981، ترقيم محمد عوامة 22966)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23981 in Urdu