الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
366. الرجل يشتري العبد له المال أو النخل فيه التمر
کوئی شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال ہو یا پھر پھل دار درخت ہوں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23983
٢٣٩٨٣ - (و) (١) عن اشعث عن نافع عن ابن عمر قالا: من باع نخلا (فالثمرة) (٢) للبائع إلا ان يشترط المشتري، ومن باع عبدا له مال فالمال للبائع إلا ان يشترط المبتاع (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز].
(٢) في [أ]: (فثمره).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت جابر اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو شخص کھجور کا درخت فروخت کرے تو پھل بائع کے ہوں گے، مگر یہ کہ مشتری شرط لگا دے، اور جو شخص ایسا غلام فروخت کرے جس کے پاس مال ہو تو وہ مال بائع کا ہوگا، مگر یہ کہ خریدنے والا شرط لگا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23983، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23983 in Urdu