🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
366. الرجل يشتري العبد له المال أو النخل فيه التمر
کوئی شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال ہو یا پھر پھل دار درخت ہوں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22969 ترقیم الشثری: -- 23985
٢٣٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد (الله) (١) (عن) (٢) نافع عن ابن عمر قال: قال عمر: من باع عبدا وله مال فماله لسيده إلا ان يشترط الذي اشتراه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (بن).
(٣) صحيح.

حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص ایسا غلام فروخت کرے جس کے پاس مال بھی ہو تو وہ مال آقا کا ہوگا مگر یہ کہ مشتری اس کی شرط لگا دے تو مشتری کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23985، ترقيم محمد عوامة 22969)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23985 in Urdu