🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. في العنب متى يباع؟
انگوروں کو کب فروخت کیا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22980 ترقیم الشثری: -- 23997
٢٣٩٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة (عن ⦗٣٩٣⦘ حميد) (١) عن انس ان النبي ﷺ نهى عن بيع العنب حتى يسود (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز]: (عن حميد).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٣٣١٤)، وأبو داود (٣٣٧١)، والترمذي (١٢٢٨)، وابن ماجه (٢٢١٧)، وأبو يعلى (٣٧٤٤)، والطحاوي (٤/ ٢٤)، وابن حبان (٤٩٩٤)، والحاكم ٢/ ١٩، والبيهقي ٥/ ٣٠٣، والبغوي (٢٠٨٢)، والدارقطني ٣/ ٤٧.

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگوروں کو سیاہ ہونے سے قبل فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23997]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23997، ترقيم محمد عوامة 22980)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23997 in Urdu