مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كان لا يرى المسح عليها، ويمسح على رأسه
ان حضرات کا بیان جو عمامہ پر مسح کے قائل نہیں بلکہ ان کے نزدیک سر کا مسح کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 240 ترقیم الشثری: -- 240
٢٤٠ - حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: الرجل يمسح على ناصيته وعلى عمامته.
حدثنا حاتم بن وردان، عن يونس، عن الحسن، قال: " الرجل يمسح على ناصيته وعلى عمامته"
حسن فرماتے ہیں کہ مرد اپنے سر کے اگلے حصے (پیشانی کے بالوں) اور اپنی پگڑی کا مسح کر سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 240، ترقيم محمد عوامة 240)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 240 in Urdu