الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
369. في الشفعة على رؤوس الرجال
شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 24000
٢٤٠٠٠ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء (قالا) (١) : الشفعة بالحصص.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (قال).
حضرت عامر (شعبی) اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ شفعہ حصوں کے اعتبار سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24000، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24000 in Urdu