الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
370. الشفعة بالأبواب والحدود
دروازوں اور حدود میں شفعہ
ترقیم عوامۃ: 22990 ترقیم الشثری: -- 24009
٢٤٠٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح قال: الشفعة (بالحيطان) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، جـ]: (للحيطان).
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ شفعہ دیواروں کے اعتبار سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24009، ترقيم محمد عوامة 22990)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24009 in Urdu