الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
373. في الفلس بالفلسين
ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے ساتھ
ترقیم عوامۃ: 22996 ترقیم الشثری: -- 24016
٢٤٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا باس بالفلس بالفلسين يدا بيد.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے بدلے ہاتھ در ہاتھ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24016، ترقيم محمد عوامة 22996)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24016 in Urdu