🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
374. الرجل يبيع العبد وعليه دين
کوئی شخص ایسا غلام فروخت کرے جس پر قرضہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22999 ترقیم الشثری: -- 24019
٢٤٠١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن [الشعبي عن عبد الله بن عتبة وشريح في الرجل يبيع العبد وعليه دين قال] (١) : دينه على مولاه ولا يجاوز ثمنه، وإذا باعه وله مال فماله للذي ابتاعه -يعني المشتري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
حضرت عبد اللہ بن عتبہ اور حضرت شریح اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو ایسا غلام فروخت کرے جس پر قرض ہو، فرمایا: اس کا قرض آقا کے ذمہ ہے۔ اس کے ثمن سے تجاوز نہ کرے، اور اگر ایسا غلام فروخت کرے جس کے پاس مال ہو، تو اس کا مال مشتری کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24019، ترقيم محمد عوامة 22999)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24019 in Urdu