🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
378. من قال: البيعان بالخيار ما لم يفترقا
بائع او رمشتری جب جدا نہ ہوں اُن کو اختیار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23019 ترقیم الشثری: -- 24043
٢٤٠٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن (محمد) (١) بن إسحاق عن نافع عن ابن عمر، قال: البيعان بالخيار ما لم يتفرقا، فكان ابن عمر إذا باع ⦗٤٠٣⦘ انصرف ليوجب البيع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بیع کرنے والوں کو جدا ہونے تک اختیار ہے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب بیع کرتے تو وہاں سے پھرجاتے (الگ ہوجاتے) تاکہ بیع نافذ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24043، ترقيم محمد عوامة 23019)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24043 in Urdu