🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
381. في المحاقلة والمزابنة
بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23028 ترقیم الشثری: -- 24052
٢٤٠٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن طارق عن سعيد بن المسيب عن رافع بن خديج قال: نهى رسول الله ﷺ عن المحاقلة والمزابنة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ طارق ثقة على الصحيح؛ أخرجه أبو داود (٣٤٠٠)، والنسائي ٧/ ٤، وابن ماجه (٢٢٦٧)، ومالك في الموطأ ٢/ ٦٢٥، والدارقطني ٣/ ٣٦، والبيهقي ٦/ ١٣٢، والطبراني (٤٢٦٩)، وابن عبد البر في التمهيد ٦/ ٤٤٢، والطحاوي في شرح المشكل ٧/ ١٠٥، وفي شرح معاني الآثار ٤/ ١٠٦، والحديث أخرجه مسلم (١٥٣٩) من حديث سعيد بن المسيب مرسلًا.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔ (محاقلہ کہتے ہیں کہ زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا، اور مزابنہ بولتے ہیں کٹی ہوئی کھجوروں کی درخت پر لگی ہوئی کھجوروں کے ساتھ بیع کرنا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24052]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24052، ترقيم محمد عوامة 23028)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24052 in Urdu