🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
381. في المحاقلة والمزابنة
بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23036 ترقیم الشثری: -- 24060
٢٤٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن عمرو عن إسماعيل الشيباني قال: (بعت) (٢) ما في رؤوس النخل إن زاد فلهم، وإن نقص فعليهم، فسالت ابن عمر فقال: نهى رسول الله ﷺ عن ذلك إلا انه قد رخص في العرايا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (علية).
(٢) في [ح]: (بعث).
(٣) صحيح؛ إسماعيل وثقه أبو زرعة وأثنى عليه ابن إسحاق وروى عنه ثقتان، أخرجه أحمد (٤٥٩٠)، والشافعي ٢/ ١٥٠، والطحاوي ٤/ ٢٩، وأصله في البخاري (٢١٧٢)، ومسلم (١٥٤٢)، والحميدي (٦٧٣)، والبغوي في الجعديات (١٦٤٤).

حضرت اسماعیل الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے درختوں کے سروں کو اس شرط کے ساتھ فروخت کیا کہ اگر زیادہ ہوئے تو ان کے اور اگر کم ہوئے تو ان پر ہیں، پھر میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس کے متعلق سوال کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ صرف عرایا میں اس کی اجازت دی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24060، ترقيم محمد عوامة 23036)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24060 in Urdu