🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
381. في المحاقلة والمزابنة
بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23040 ترقیم الشثری: -- 24064
٢٤٠٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن عثمان بن حكيم عن عطاء عن ابن عباس قال: (التمر) (١) بالتمر على رؤوس النخل مكايلة، قال: إن (كان) (٢) بينهما دينار او عشرة دراهم فلا باس (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الثمر).
(٢) في [ز]: (كانت).
(٣) في [هـ]: زيادة (به).
(٤) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ کھجور کی دوسری کھجوروں کے بدلہ میں ماپ کر بیع کرنا جو درخت پر لگی ہو تو کیسا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اگر دونوں کھجوروں کے مابین ایک دینار یا دس درہم بھی رکھے جائیں تب جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24064، ترقيم محمد عوامة 23040)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24064 in Urdu