🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
383. الرجل يشتري الشيء على أن ينظر إليه
کوئی شخص چیز کو اس شرط پر خریدے کہ پہلے اس کو دیکھے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23046 ترقیم الشثری: -- 24070
٢٤٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زكريا عن عامر قال: اشترى عمر من رجل فرسا، واستوجبه على إن رضيه وإلا فلا بيع بينهما، فحمل عليه عمر رجلا (من) (١) عنده فعطب الفرس، (فجعلا) (٢) بينهما شريحا، فقال: شريح لعمر: سلم ما (ابتعت) (٣) او رد ما اخذت، فقال له: (قضيت) (٤) بمر الحق (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط، أ، ح]: (فخلا).
(٣) في [ح]: (ما ايتعت).
(٤) في [أ]: (قضبت).
(٥) منقطع؛ الشعبي لم يدرك عمر.

حضرت عامر سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ایک شخص سے گھوڑا خریدا، اور فرمایا اگر میں راضی ہوگیا تو ثمن مجھ پر لازم ہوجائے گا، وگرنہ ہمارے درمیان بیع نہ ہوگی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے پاس کے ایک شخص کو اس پر سوار کیا، تو گھوڑا تلف ہوگیا، حضرت شریح کو ان کے درمیان حاکم بنایا، حضرت شریح نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: جو آپ نے خریدا ہے وہ سپرد کردو یا جو آپ نے لیا ہے وہ واپس کردو، حضرت عمر نے ان سے فرمایا: آپ نے کڑوے حق کے ساتھ فیصلہ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24070، ترقيم محمد عوامة 23046)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24070 in Urdu