🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23062 ترقیم الشثری: -- 24088
٢٤٠٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا عمرى، (فمن) (١) اعمر شيئا فهو له" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (فيمن).
(٢) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٨٦٨٦)، والنسائي (٦/ ٢٧٧)، وابن ماجه (٢٣٧٩)، وابن حبان (٥١٣١)، والطحاوي ٤/ ٩٢.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمری کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جو چیز عمری کے طور پر کسی کے حوالے کر دی جائے وہ اسی کیلئے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24088، ترقيم محمد عوامة 23062)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24088 in Urdu