🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23064 ترقیم الشثری: -- 24090
٢٤٠٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة قال: قال رسول الله ﷺ:"العمرى ميراث لاهلها ⦗٤١٦⦘ (او) (٢) [جائزة لاهلها] (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بشير).
(٢) سقط من [أ، جـ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من [أ، ح، هـ].
(٤) منقطع؛ لأنه من رواية الحسن عن سمرة، أخرجه أحمد (٢٠٠٨٤)، وأبو داود (٣٥٤٩)، والترمذي (١٣٤٩)، والطبراني (٦٨٤٦)، والطحاوي (٤/ ٩٢)، والبيهقي (٦/ ١٧٤).

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عمری اس کے اہل کی میراث ہے یا پھر فرمایا کہ اس کے اہل کے لئے جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24090، ترقيم محمد عوامة 23064)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24090 in Urdu