🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. العمرى وما قالوا فيها
عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23079 ترقیم الشثری: -- 24105
٢٤١٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا ابن ابي ذئب عن الزهري عن ابي سلمة عن جابر قال: قضى رسول الله ﷺ بالعمرى له ولعقبه (بتلة) (١) ، ليس للمعطي فيها شرط ولا (ثنيا) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، أ، ح، جـ، ز] (مثله).
(٢) في [ط، أ، ح، ز]: (شيئًا).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٢٥)، وأحمد (١٤٨٧٢)، وأصله عند البخاري (٢٦٢٥).

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عمری کا فیصلہ اس (لینے والے) کے لئے اور اس کی اولاد کے لئے قطعی طور پر فرمایا، دینے والے کے لئے اس میں کوئی شرط اور استثناء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24105]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24105، ترقيم محمد عوامة 23079)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24105 in Urdu