🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
389. في (الرقبى) وما سبيلها
رُقبی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23084 ترقیم الشثری: -- 24110
٢٤١١٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن ابي نجيح عن طاوس ⦗٤٢٢⦘ قال: قال رسول الله ﷺ:"لا رقبى، من ارقب رقبى فهي لورثة المرقب"] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من [هـ، أ].
(٢) مرسل؛ طاوس تابعي.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رقبّی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ جس کو رقبی کے طور پر کوئی مکان مل جائے تو وہ اس (لینے والے) کے ورثاء کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24110، ترقيم محمد عوامة 23084)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24110 in Urdu