🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
389. في (الرقبى) وما سبيلها
رُقبی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23087 ترقیم الشثری: -- 24113
٢٤١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن ابي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: (الرقبى والعمرى) (١) (سواء) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز] (العمرى والرقبا).
(٢) في [أ، ح]: (سوى).
(٣) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ عمری اور رقبی برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24113، ترقيم محمد عوامة 23087)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24113 in Urdu