الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
391. من رخص في ذلك
جن حضرات نے اِس کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 23093 ترقیم الشثری: -- 24120
٢٤١٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الوليد بن عيسى السعدي قال: قلت للحسن: إن لنا تيوسا نؤاجرها، قال: لا باس ما لم (تحلب) (١) او (تبسر) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (يحلب)
(٢) أي تطرق الفحل قبل أن تطلبه الشاة، انظر: غريب الحديث لابن قتيبة (٢/ ٦٠٩)، وغريب الحديث لابن الجوزي (١/ ٧٠)، والنهاية (١/ ١٢٦)، لسان العرب (٤/ ٥٧)، وفي [ز، جـ]: (سر)، وفي [هـ]: (سس).
حضرت ولید فرماتے ہیں کہ میں نے حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: ہمارے بکرے ہیں ہم ان کو اجرت پر دیتے ہیں۔ فرمایا: جب تک دودھ نہ نکالے اور جفتی کے لئے نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24120، ترقيم محمد عوامة 23093)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24120 in Urdu