🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
391. من رخص في ذلك
جن حضرات نے اِس کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23095 ترقیم الشثری: -- 24122
٢٤١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (الاعمش) (١) عن (٢) المسيب بن رافع قال: كانوا يدخلون على علقمة وهو (يقرع) (٣) غنمه -يعني ينزي عليها التيس ويعلف ويحلب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (أعمش).
(٢) في [هـ، ط]: زيادة (ابن).
(٣) في [ط]: (يفرع).

حضرت المسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت علقمہ کے پاس جاتے تھے اور وہ اپنی بکریوں پر بکرا چھڑوا رہے ہوتے، چارہ کھلا رہے ہوتے اور دودھ نکال رہے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24122، ترقيم محمد عوامة 23095)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24122 in Urdu