🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
392. من كره أن يسلم ما يكال فيما يكال
جو حضرات اِس کو ناپسند کرتے ہیں کہ کیل شدہ چیز کی کیل شدہ کے ساتھ بیع سلم کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23097 ترقیم الشثری: -- 24124
٢٤١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن ابن جريج عن عبد الله بن طاوس عن (ابيه) (١) قال: لا يسلم (طعام) (٢) في طعام ولا (طعام) (٣) في لحم، وكان لا يرى باسا ان يسلم طعاما في الشاة القائمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (امه).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز]: (طعاما).
(٣) في [جـ، ز] (طعامًا)، وفي [ع]: (لحمًا).

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کھانے کی کھانے کے بدلہ میں بیع سلم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کھانے کی گوشت کے بدلہ میں بیع سلم کی جائے گی۔ البتہ وہ اس بات میں حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کھانے کی بیع سلم زندہ بکری کے ساتھ کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24124، ترقيم محمد عوامة 23097)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24124 in Urdu