🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. (من كره أن يعطي الشيء ويأخذ أكثر منه)
جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23115 ترقیم الشثری: -- 24144
٢٤١٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد (بن هارون عن سفيان) (١) (بن حسين) (٢) عن الحسن في قوله: ﴿ولا تمنن تستكثر﴾ [المدثر: ٦] ، قال: لا (تمنن) (٣) (عملك) (٤) على (ربا) (٥) (لتستكثر) (٦) على ربك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في [ط].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [هـ]: (تعطي).
(٤) في [هـ]: (شيئًا)، وفي [جـ]: (علمك)، وفي [س]: (بمالك).
(٥) سقط من [ط، هـ].
(٦) في [هـ]: (أن تستكثر).

حسن اللہ کے ارشاد { وَلاَ تَمْنُنْ تَسْتَکْثِرُ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اپنے عمل کا اپنے رب پر احسان نہ جتلا تاکہ اپنے رب سے زیادہ حاصل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24144، ترقيم محمد عوامة 23115)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 24144 in Urdu